پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوہلی کے بُرے دن شروع

datetime 26  جولائی  2017 |

گال(آئی این پی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں خراب پرفارمنس کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، سری لنکا کیخلاف گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بھی بھارتی بلے باز کچھ خاص کیے بغیر پوویلین لوٹ گئے ۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تو بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی کاکردگی دھندلائی ہوئی ہیں ،

سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ میں ویرات کوہلی بلے بازی کرنے میدان میں اترے تو بھارتی ٹیم کی پوزیشن انتہائی مضبوط تھی اور ہندوستانی شائقین کرکٹ کو بھی اپنے کپتان سے بڑے سکور کی توقعات وابستہ تھیں تاہم انہوں نے ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کو دھوکہ دیا اور محض3رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے۔ویرات کوہلی اپنی گزشتہ6ٹیسٹ اننگز میں محض8.17کی اوسط سے محض49رنز سکور کرسکے ہیں اور اس دوران ان کا بہترین سکور آسٹریلیا کیخلاف 15رنز رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…