اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ،ہردیک پانڈیا نے اپنی ہی ٹیم کیخلاف پیغام جاری کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں تاریخی اور عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا، تمام بھارتی پاکستانی بالنگ لائن اپ کے سامنے بے بس نظر آئے مگر آل رانڈر ہردیک پانڈیا نے مزاحمت کرتے ہوئے اچھی اننگز کھیلی۔پانڈیا کو رویندرا جدیجہ نے رن آٹ کروایا تو ان کا غصہ قابل دید تھا۔پانڈیاا نے اپنا غصہ ٹوٹیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے نکالا لیکن پھر فوری ہی اسے

ڈیلیٹ کردیا تاہم تب تک وہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا تھا،ایک بھارتی نے دعوی کیا ہے کہ ہردیک پانڈیا نے میچ کے بعد یہ ٹویٹ کیا کہ ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…