جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم پر نئی پابندی عائد کردی گئی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں پرچاول کھانے کی پابندی عائدکردی گئی ہے یہ پابندی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے لگائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے قومی کرکٹرزکی فٹنس کوبرقراررکھنے کےلئے ان کےدیسی کھانوں پربھی پابندی لگائی ہے اورہدایات جاری کی ہیں کہ دیسی کھانوں جن میں دال چاول بھی شامل ہیں ان سے کھلاڑی مکمل

پرہیزکریں اوریہ فائنل سے قبل مت کھائیں ۔واضح رہے کہ پاکستانی ہیڈکوچ قومی کرکٹرزکی فٹنس پرمحنت کررہے ہیں جس کی وجہ سے قومی کرکٹرزکی فٹنس میں بہتری آئی ہے ۔مکی آرتھرنے فائنل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی فٹنس کے پیش نظرچاول کھانے پرپابندی عائدکی ہے تاکہ فائنل میں کھلاڑی مکمل طورپرفٹ رہیں اوراچھے کھیل کامظاہرہ کرسکیں ۔پاکستانی کھلاڑیوں پریہ پابندی فائنل کے بعدختم کردی جائے گی ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…