پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایل ڈی اے نے علیم ڈار کے پلازے کو سیل کردیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ایل ڈی اے نے پاکستانی امپائرعلیم ڈار کا پلازہ سیل کر دیا، علیم ڈار کا پلازہ پارکنگ ایریا کو غیرقانونی طریقے سے کرائے پر دینے پر سیل کیا گیا۔لاہور میں ایل ڈی اے ٹان پلاننگ ونگ نے پارکنگ ایریا کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے پر علیم ڈار کا پلازہ سیل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایپل گرین اسٹور کی پارکنگ کو سبزی اور پھل فروشوں اور دیگر اشیا کے اسٹال کے لئے کرایہ پر دیا گیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے پلازے کو سیل کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…