پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم اتنے اطمینان سے کھیلی جیسے میچ لاہور میں ہورہا ہو، برطانوی میڈیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

 لندن(آئی این پی) چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر انگلش میڈیا نے اپنی ٹیم کی کلاس لے لی، میزبان ٹیم کی خراب ترین پرفارمنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔دی سن کے کرکٹ رائٹر جان ایتھرج نے لکھا کہ انگلینڈ نے جس قسم کا کھیل پیش کیا اس کی کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی جا سکتی، 2 برس سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے والی ٹیم کو اچانک کیا ہوگیا تھا انھوں نے اب 2 سال کے فاصلے پر موجود ورلڈ کپ کیلیے بھی خود پر دبائو بڑھا لیا ہے۔مرر کے ڈین ولسن نے کہاکہ پاکستانی ٹیم اتنے اطمینان سے کھیل رہی تھی جیسے میچ کارڈف میں نہیں لاہور میں ہورہا ہو، انھوں نے کپتان ایون مورگن کی جانب سے وکٹ پرتنقید سے اتفاق کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…