کارڈف(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈکے سپوٹرزمیچ ختم ہونے سے قبل ہی اسٹیڈیم سے باہرجاناشروع ہوگئے۔پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی یقینی فتح کودیکھتے ہوئے انگلینڈکوسپورٹ کرنیوالے انگلش اورانڈین شائقین کرکٹ 32اووروں کے بعدہی اسٹیڈیم سے نکلنے لگے۔اورانگلش ٹیم کے زیادہ ترسپوٹرزمیچ مکمل ہونے سے قبل ہی میدان چھوڑگئے۔
پاکستان کی جیت پر برداشت ختم،کارڈف سٹیڈیم میں حیرت انگیزصورتحال،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچاتک نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































