پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

فاسٹ باؤلر جنید خان نے ریکارڈ توڑ دیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سابق باؤلر سلیم ملک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیاجنیدخان کواپنی100وکٹیں مکمل کرنے کے لئے مزید9وکٹوں کی ضرورت ہے، اسطرح وہ ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے بیسویں

پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں، جنید خان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 3 وکٹیں لیکر یہ کارنامہ انجام دیا، جنید نے اب تک 60 میچز میں 91 وکٹیں لے رکھی ہیں جبکہ سلیم ملک نے 89 وکٹیں لے رکھی تھیں، ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 502 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…