جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی نے شعیب ملک سے متعلق حیرت انگیز پیغام جاری کردیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)آئی سی سی کا شعیب ملک کو250ون ڈے میچزکھیلنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے، شعیب ملک نے سری لنکاکے خلاف اپنا250واں میچ کھیلنے کااعزازحاصل کیااس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر پیغام کے ذریعے شعیب ملک کو

خراج تحسین پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ شعیب ملک نے اب تک 249 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 6742 رنز بنائے ہیں جس میں 9 سنچریاں اور 39 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں، جبکہ 153 وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…