پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ایک گیم ہارتا ہے تو لوگ پیچھے پڑ جاتے ہیں ، جنوبی افریقن کوچ

datetime 8  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (آن لائن)انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے ساتویں میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر جنوبی افریقہ کے کوچ رسل ڈومنگو نے کہا ہے کہ پاکستان کے سپن بولرز نے بہترین بولنگ کی۔پاکستان کے خلاف میچ میں ڈک ورتھ لوئس تحت 19 رنز سے شکست کے بعد رسل ڈومنگو نے کہا کہ پاکستان جب بھی ایک گیم ہارتا ہے تو لوگ ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں مگر ہم تو انھیں بہترین ٹیم سمجھتے ہیں ،ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا انڈیا کے

خلاف پاکستان کی کارکردگی پر جنوبی افریقہ یہ تو نہیں سوچ بیٹھا کہ میچ تو جیتا ہی ہوا ہے تو انھوں نے کہا کہ ایسا بالکل نہیں ہے ،پاکستان نے بہترین پرفارمنس دی اور اسی لیے آج جیت ان کی ہوئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…