منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

صرف پاکستان سے مقابلے کیلئے جنوبی افریقی ٹیم اپنے یونیفارم کا رنگ تبدیل کرکے کیوں کھیلنے آئی؟

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ایک جیسی وردی یعنی سبز وردی کی وجہ سے مشکل آنے کے معاملے کو حل کرنے کے لیے جنوبی افریقی ٹیم نے اپنی وردی ہی بدل ڈال۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم نے میچ میں کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی وردی کا رنگ پیلا کر لیا ۔

پروٹیز نے پیلے رنگ کی یونیفارم پہن کر ایکشن دکھایا ،مگر میچ ہار گئے ۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے قانون کے مطابق جب دو ٹیموں کیوردی ایک جیسے رنگ کی ہوجائے تو ایک ٹیم اپنی مرضی سے اپنی یونیفارم کا رنگ تبدیل کر کے پہن سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…