پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستان کوعبرتناک شکست دینےکے بعد اب ہم کیا کریں گے ‘‘ روہت شرمانے کیا اعلان کردیا ؟

datetime 8  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کار کر دگی سے مطمئن ہیں ٗ سری لنکا کو بھی شکست دینگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روہت شرما نے کہا کہ وہ پاکستان کو عبرتناک شکست دینے کے بعد مطمئن ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں عمدہ بیٹنگ کے بعد انکے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ میچ میں سری لنکا کے خلاف بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ روہت شرما نے پاکستان کے خلاف ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں 91 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم وہ نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور ٹورنامنٹ کے ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلے گی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…