پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’اب افغانستان میں یہ کام نہیں ہوگا‘‘ پاکستان نے بھی افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ کھیلنے سے روک دیا ہے ، پی سی بی نے افغان لیگ کے لیے کسی کرکٹر کو این اوسی جاری نہیں کیا ، دس پاکستانی کرکٹرز نے افغان لیگ کے ساتھ معاہدے کیے تھے ، دونوں ملکوں کے درمیان چند روز قبل دوستانہ سیریز کھیلنے پر اتفاق کیا تھا۔

واضح رہے افغان حکومت نے کابل حملے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں سال افغانستان میں شیڈول ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کو منسوخ کر دیا ، یہ میچ جولائی یا اگست میں کھیلا جانا تھا جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک مکمل سیریز بھی متوقع تھی ، افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ میچز نہ کھیلنے کے اعلان پر پی سی بی نے بھی قومی کرکٹرز کو افغانستان لیگ کھیلنے سے روک دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…