پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’بس بہت ہو گیا ۔۔ اب اور نہیں ‘‘ کابل دھماکے کے بعد افغانستان کا انتہائی اقدام ۔۔ پاکستان بارےکیا اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2017 |

کابل(این این آئی) افغانستان کرکٹ بورڈ نے کابل میں دھماکے کے بعد پاکستان کیساتھ دوستانہ میچز کی سیریز منسوخ کرتے ہوئے کرکٹ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز کے انعقاد پر بات چیت جاری تھی تاہم کابل میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد افغان کرکٹ حکام نے پاکستان سے سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 90 افراد جاں بحق اور 400 افراد زخمی ہوئے۔افغان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پیغام میں سیریز کی منسوخی سے آگاہ کیا۔افغان بورڈ نے کابل میں دھماکے کے بعد پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کیا ہے اور پیغام میں مزید کہاکہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو بھی ختم کررہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…