لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے نجم سیٹھی کو آئندہ چیئرمین بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق 16اگست 2017کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ کا چیئرمین بنانے کیلئے گورننگ باڈی نے
نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وہ موجودہ سربراہ شہریار خان کی مدت پوری ہونے کے بعد عہدہ سنبھالیں گے۔گورننگ باڈی نے نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وہ موجودہ سربراہ شہریار خان کی مدت پوری ہونے کے بعد عہدہ سنبھالیں گے۔