پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی خوشی سے نہال چونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی معروف اسپورٹ کمپنی نے پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کی سب سے مقبول اور منافع بخش فرنچائز قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے جائزے کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام کیاورکشاپ کے دوران کھیلوں اور ٹیموں کی مقبولیت اور منافع کا جائزہ لینے والی معروف امریکی کمپنی نیلسن انٹرٹینمنٹ نے لیگ کے دوسرے

ایڈیشن کی چمپئن پشاور زلمی کو سب سے مقبول اور منافع بخش فرنچائز قرار دیا۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اعزاز ملنے پر زلمی ٹیم کے کھلاڑیوں اور تمام شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کرکٹ اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان اور اپنے فینز کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا عمل جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیا۔پاکستان اور اپنے فینز کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا عمل جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…