منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے نوٹس پر آئی بائیں شائیں کرنے والے   بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے اب پاکستان اور بھارت کے درمیان قانونی نوٹس کے بعد پید ا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں اہم ترین ملاقات پیر کو دبئی میں ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ

بھارتی کرکٹ بورڈ حکام نے ملاقات کیلئے دبئی آنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔توقع ہے کہ اس ملاقات میں پاکستان کی نمائندگی چیئر مین شہریار خان، چیئر مین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کریں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن شرکت نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…