پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’پاک بھارت کرکٹ میچ ۔۔۔ پاکستان جیتے گا یا بھارت ؟ ‘‘ محمد عامر بھی پیشنگوئیاں کرنے لگے

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم(این این آئی) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں جو ٹیم دباؤ جھیلنے میں کامیاب رہی ٗوہ کامیاب ہو گی۔انہوں نے کہا کہ میں نے دورہ ویسٹ انڈیز میں طویل اسپیل کیے ٗ میں اپنی سوئنگ اور لائن و لینتھ دوبارہ حاصل کر رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ بہتر ہو رہی ہے۔

یہاں کی کنڈیشنز باؤلرز کیلئے موزوں ہیں لہٰذا امید ہے کہ میں بھی یہاں کامیاب رہوں گا۔فاسٹ باؤلر نے امید ظاہر کی کہ دورہ ویسٹ انڈیز کی طرح چیمپیئنز ٹرافی میں بھی قومی بیٹسمین اور باؤلرز اپنی بہترین کاکرردگی کا مظاہرہ کریں گے۔پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ چار جون کو کھیل جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…