اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیمپینز ٹرافی میں بھارت کیخلاف میدان میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی کون ہونگے؟اوپننگ کون کریگا؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ انگلینڈ پہنچ چکا ہے جہاں ان کے ٹریننگ سیشنز جاری ہیں۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے اور اب ممکنہ حتمی 11 کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں جنہیں بھارت کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کے سپرد ہوگی اور انہیں شعیب ملک جیسے تجربہ کار کھلاڑی کا ساتھ بھی حاصل ہو گا اور عمر اکمل کو بھی ٹیم میں شامل کئے جانے کا قومی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف میچ میں احمد شہزاد اور محمد حفیظ اوپننگ کریں گے جبکہ بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، سرفراز احمد اور عماد وسیم مڈل آرڈر کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔اس میچ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی، جنید خان اور محمد عامر کو بھی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے جبکہ آل راؤنڈر فہیم اشرف اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد عباس کو بھی حتمی 11 کھلاڑیوں میں شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…