پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

مردان میں مشال خان کے قتل پر شعیب ملک بھی خاموش نہ رہ سکے، قرآن کا حوالہ دے کر کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل عبد الولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان کو توہین رسالت ﷺ کے الزام میں بغیر ثبوت اور جرم ثابت کئے قتل کر دیا گیا۔ مذکورہ واقعے کی خبر جس نے بھی سنی یا پڑھی وہ رنجیدہ ہوگیا۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں ،کرکٹر حسن علی نے مشال کے قتل پر دکھ بھرا پیغام بھیجا ،ادھر معروف قومی کرکٹر شعیب ملک سے

بھی رہا نہ گیااور انہوں نے بھی مشال کے قاتل پر اپنا پیغام بھیجا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشال کے قتل پر شعیب ملک نے قر آن پاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ”جس کسی نے ایک انسان کو قتل کیا ،اس نے تمام انسانیت کو قتل کیا اور جس نے ایک زندگی بچائی اس نے تمام انسانیت کو بچا یا “۔سٹار کرکٹر کی جانب سے اس پیغام پر سوشل میڈ یا صارفین نے بھی حمایت کی اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…