بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

محمد عامر کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے ‘‘

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور ان کی زندگی کے اس اہم دن پر ان کی اہلیہ نے پیار بھرا پیغام بھیج دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نرجس عامر نے اپنے شوہر کے نام پیار بھرے پیغام میں کہا کہ ’’ دنیا کے سب سے اچھے شوہر کو سالگرہ مبارک ہو،

اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو خوشیاں دے۔‘‘اس پیغام کے ساتھ نرجس عامر نے اپنے شوہر کی خوبصورت تصویریں بھی شیئر کیں۔محمد عامر 13اپریل 1992ء کو گوجر خان میں پیدا ہوئے،انہوں نے محض17سال کی عمر میں 2009ء میں اپنا پہلا ون ڈے میچ کھیلا تھا۔محمد عامر 2010ء میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پائے گئے جس کے بعد ان پر پانچ سال کی پابندی لگا دی گئی تھی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…