بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر ایسا تحفہ دیدیا کہ ثانیہ مرزا خوشی سے نہال ہو گئیں

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر ایسا تحفہ دیدیا کہ ثانیہ مرزا خوشی سے نہال ہو گئیں ,ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری اور اہم ترین ون ڈے میچ میں شاندار پرفار منس دینے پر شعیب ملک کو ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مبارکباد دے دی۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرز ا نے اپنے شوہر کے

نام پیغام جاری کرکے شعیب ملک کی شاندار سنچری پراور پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے ساتھ ساتھ انہیں داد بھی دی۔پاکستانی سوشل میڈ یا صارفین نے ثانیہ مرز ا کے ٹوئٹ پیغام کو خوب سراہا اور شادی کے7 سال کامیابی سے مکمل ہونے پر انہیں خوب داد دیتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…