بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی کے کون کون سے عہدیدار شامل ہیں؟ اعلیٰ حکام کی نیندیں اڑ گئیں!!

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں کھیل سے کھیلواڑ تو ہو گیا اب نیا کھیل شروع ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معطل اوپنر شرجیل خان نے لیگ اور خاص طور پر ایک اہم آفیشل کا نام لیا ہے۔ پیشیاں بھگتنے والے لیفٹ ہینڈ بلے باز کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شرجیل خان کو اہم شخصیت نے بکی سے ملنے کا کہا تھا۔دوسری جانب اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ

کرنے کا دعویٰ بھی کھوکھلا ثابت ہونے کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ لیگ اور کیس کے کرتا دھرتا حکام کو ڈر ہے کہ ناصر جمشید شکنجے میں آگیا تو بڑے نام بے نقاب ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ناصر جمشید کو روپوش کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ لندن تک کا سفر کرنے والے پی سی بی کے قانونی مشیر سلمان نصیر کے دورے میں بھی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکے گی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…