بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں دھماکے دار موڑ ‘‘ اہم ترین شخصیت کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔۔ شرجیل خان نے زبان کھول دی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے نیا رخ لے لیا ، معطل اوپنر شرجیل خان نے ایک اہم آفیشل کا نام لے لیا ۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مبینہ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل اوپنر شرجیل خان نے لیگ اور خاص طور پر ایک اہم آفیشل کا نام لیا ہے۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ شرجیل خان کو اہم شخصیت نے بکی سے ملنے کا کہا تھا۔

دوسری جانب اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا دعویٰ بھی کھوکھلا ثابت ہونے کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ لیگ اور کیس کے کرتا دھرتا حکام کو ڈر ہے کہ ناصر جمشید شکنجے میں آگیا تو بڑے نام بے نقاب ہو سکتے ہیں اس لیے ناصر جمشید کو روپوش کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ لندن تک کا سفر کرنے والے پی سی بی کے قانونی مشیر سلمان نصیر کے دورے میں بھی خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہو سکے گی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…