جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ششی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق کیا بیان دیدیا ؟ بھارتی آگ بگولہ۔۔ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر رشی کپور نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پرزوردیا۔ رشی کپور نے کہاکہ آئی پی ایل میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔

ان کاکہنا تھاکہ افغانستان کے کھلاڑی آئی پی ایل میں ڈیبو کریں گے۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی آئی پی ایل میں موقع دیاجائے۔رشی کپورکامزید کہناتھاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کے بعد میچ جان دار ہوگا۔ انھوں نے ٹویٹ میں دوبارہ دہراتے ہوئے کہاکہ ہم بڑے لوگ ہیں،پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں آنے دیاجائے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کا انعقادآج سے ہورہاہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 2008 کے بعد آئی پی ایل میں ایکشن میں دکھائی نہیں دئیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…