منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کی جیت کا جشن ادھورا چھوڑ کر وہاب ریاض کہاں چلے گئے تھے؟وجہ سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل میچ جیتنے کے بعددلچسپ صورتحال فتح کا جشن چھوڑ کرپشاور زلمی کے پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نےتماشائیوں کے انکلوژر کی جانب دوڑ لگا دی، اہلیہ کو سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے ڈھونڈتے رہے بالآخر اہلیہ مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ

کا فائنل میچ کے فیصلے کے بعد اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے کو آئی جب جیتنے کے بعد پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض فتح کا جشن دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ منانے کے بجائے سٹیڈیم کی جانب دوڑ پڑےاور تماشائیوں کے انکلوژر میں اپنی اہلیہ کو ڈھونڈتے رہے جو کہ بالآخر سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے تلاش کر لی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…