منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل میچ ! بارش ہو گی یا پھر کرکٹ شائقین میچ دیکھ سکیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل فائنل میچ !بارش ہو گی یا پھر کرکٹ شائقین میچ دیکھ سکیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ,محکمہ موسمیات نے کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی کی خبر سنا دی‘ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ شائقین کو خوشی کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ (آج) اتوار کو لاہور کا موسم صاف ہو گا اور شام میں خوشگوار ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…