منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

پیرس (آن لائن) فرانس کے لیجنڈ فٹ بال کھلاڑی ریمنڈ کوپا طویل علالت کے بعد پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سن 1950 کی دہائی میں کوپا فرانسیسی قومی فٹ بال ٹیم کا نہایت اہم رکن تھے۔علاوہ ازیں وہ ریال میڈرڈ کلب کا حصہ بھی تھے اور پچاس کی دہائی میں انہوں نے کلب کی طرف سے

 

کھیلتے ہوئے ٹیم کو تین مرتبہ یورپی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ کوپا کے داماد نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ اتوار کے روز سے ہسپتال میں داخل تھے جہاں آج صبح ان کا انتقال ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…