پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان امپائر علیم ڈار کا ریٹائرمنٹ بارے اہم اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ایلیٹ امپائر پینل کا حصہ، تین بار مسلسل امپائر آف دی ائیر کا ایوار جیتنے والے پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ وہ ریٹائر نہیں ہو رہے بلکہ 2019کے ورلڈ کپ تک امپائر کے فرائض سر انجام دینا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ علیم ڈار اپنی غیر جانبداری اور درست فیصلوں کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں اوران کی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبریں اس وقت میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جس پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے افواہوںکا راستہ روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…