اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

میرے ساتھ یہ کام بہت غلط کیا گیا ، باکسر عامر خان کے والد چلا اٹھے ، بہو سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

بلاہور(آن لائن) باکسر عامر خان کے والد نے منیجر کے عہدے سے ہٹائے جانے کو اپنی توہین قرار دے دیا۔ سجاد خان کا کہنا ہے اس میں بہوکا ہاتھ ہے۔ فریال سے کبھی بھی بات نہیں کروں گا۔باکسر عامر خان کے والد سجاد خان نے بہو فریال سے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سجاد خان کا کہنا ہے کہ منیجر کے عہدے سے ہٹا کر توہین کی گئی، سب کے پیچھے فریال کا ہاتھ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سجاد خان نے کہا کہ وہ فریال سے

کبھی بات نہیں کریں گے تاہم عامر خان اور پوتی لمیش کا گھر میں ہمیشہ خیرمقدم ہو گا۔ باکسر کے والدین کے قریبی دوست کا کہنا ہے کہ فریال سسرالیوں پر طنز اور بے عزتی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا باکسر کے والدین سے جھگڑا گزشتہ کئی روز سے زبان زدعام ہے۔ حال ہی میں فریال نے شوہر عامر کو دھمکی دی کہ وہ والدین یا اہلیہ کسی ایک کا انتخاب کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…