جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان آسٹریلیا،تیسرا ون ڈے،اظہر علی کھیلیں گے یا نہیں؟ٹیم منیجر نے واضح اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجروسیم باری نے کہاہے کہ اظہرعلی انجری کی وجہ سے آسڑیلیاکے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی نہیں کھیل سکیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وسیم باری نے بتایاکہ محمدحفیظ ہی پاکستانی ٹیم کی تیسرے ایک روزہ میچ میں قیادت کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ امیدہے کہ چوتھے اورپانچویں ایک روزہ میچ میں اظہرعلی کے دستیاب ہونے کے امکانات ہیں ۔وسیم باری نے مزیدبتایاکہ شعیب ملک بھی اب مکمل طورپرفٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ قومی کھلاڑیوں کے تیسرے ایک روزہ میچ بھی جیت کےلئے حوصلے بلندہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…