منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حفیظ نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پروفیسر ہیں،مصباح الحق کی اہلیہ کے ٹوئٹ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)پاکستانی شائقین کرکٹ لمحوں میں اپنے ہیرو کو زیرو اور زیروکو ہیرو بنانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں اور ایسے میں کھلاڑیوں کی بیگمات کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے ، ایسا ہی کچھ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ مصباح الحق کیساتھ ہوا لیکن اب پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمیٰ مصباح الحق نے لکھاکہ ’ایک کرکٹر کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ گھٹن میں رہ رہی تھی ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بالآخر اس جیت کے بعد آکسیجن ملی ‘۔ایک اور ٹوئیٹ میں اْنہوں نے جیت پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھاکہ ٹیم کو پراعتماد واپسی کیلئے واقعی جیت کی ضرور ت تھی ، اور حفیظ کے بارے میں لکھاکہ بالآخر اْنہوں نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پروفیسر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…