جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آئی این پی)طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا ،جارحانہ اوپنرشرجیل خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیوکرنیوالے225ویں کھلاڑی بن گئے۔پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں 2تبدیلیاں کیں، سمیع اسلم کی جگہ جارح مزاج اوپنرشرجیل خان کوٹیم میں شامل کیا۔ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیوکرنیوالے شرجیل خان ، اظہرعلی کیساتھ اننگزاوپن کریں گے۔ شرجیل پاکستان کی جانب سے20 ون ڈ ے انٹرنیشنل میں 28 کی اوسط سے562رنزاسکورکرچکے ہیں جبکہ 15ٹی 20میچزمیں ان کیرنزکی تعداد 360ہے۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے شرجیل خان 76فرسٹ کلاس میچزمیں 38 کیاوسط سے4ہزار853 رنزبناچکے ہیں جن میں 11 سنچریاں اور21 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…