جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تاریخ میں40 سال بعد 10 کونسے پاکستانی کھلاڑی عالمی ریکارڈز میں شامل کر لیے گئے ؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان باکسنگ کی تاریخ میں 40 سال بعد 10 پاکستانی باکسرز کو عالمی ویب سائٹ پرریکارڈز میں شامل کرلیاگیا جبکہ پی بی سی کے صدرافراز خان فیضی کو بطور پروموٹر جگہ دی گئی ہے۔پاکستان باکسنگ کونسل کے سینئر نائب صدر کمانڈر محمد علی نے بتایا کہ یہ پی بی سی کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ ہمارے ایونٹس کو انٹرنیشنل سطح پر پذیرائی مل رہی ہے
باکسرز میں پاکستان باکسنگ کونسل کے سیکریٹری عبدالرشید بلوچ، ذوالقرنین خان، مزمل عثمان، نادر بلوچ، محب علی، محمد اسلم اوردیگرباکسرز شامل ہیں۔ ان تمام باکسرزکے ریکارڈ باکس ’ریک ڈاٹ کام‘ پر پروفیشنل باکسرزکی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ ان تمام نے اپنے مقابلے جیتے تھے جبکہ ہارنے والے باکسرز میں نصیب اللہ آغا، بشیر احمد، رمیز، اسد اللہ حاضراور محمد علی بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…