پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام کیا کہتاہے؟بیوی کی تصویر پراعتراضات کے بعد بھارتی کرکٹرمحمدشامی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،نئی پوسٹ بھی سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بھارتی کرکٹر محمد شامی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔محمد شامی نے نئے سال کی مبارک باد کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ ’’دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ ایک پیارا سا ہم سفرہے کوئی ‘‘۔

maxresdefault

اس سے قبل بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کی سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی تصویروں پر تنقید کی گئی تھی۔جس پر محمد شامی نے جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہرکسی کو زندگی میں یہ مقام نہیں ملتا،قسمت والے ہوتے ہیں جنہیں یہ نصیب ہوتا ہے، جلتے رہو ‘‘۔بیٹے کی حمایت میں محمد شامی کے والد توصیف شامی کا کہنا تھا کہ ’’سوشل میڈیا پر شامی کو بدنام کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے، ہمیں معلوم ہے کہ اسلام کیا کہتا ہے، ہمیں کسی کے بن مانگے مشوروں کی ضرورت نہیں ہے‘‘۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…