منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں کیا کچھ ہوتا رہا؟ قومی کرکٹرز کی بیگمات کس کیلئے ’مخبر‘ بن گئیں؟

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (آئی این پی ) پاکستانی کرکٹرزکو عموماً طویل دوروں پر بیگمات وبچے ساتھ رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے اورکرکٹرزکی فیملیز ان ٹورز سے بھرپورانجوائے کرتی ہیں۔غیرملکی ٹورزمیں کھلاڑیوں کی سرگرمیاں عموماً پوشیدہ رکھی جاتی ہیں اورپی سی بی کا میڈیامنیجر بھی اس حوالے سے زیادہ چیزیں میڈیا سے شیئرنہیں کرتالیکن کھلاڑیوں کی بیگمات ہی اب آن کی ’’مخبر‘‘ بن گئی ہیں جو اپنے شوہروں کے ساتھ گزارے وقت کو

فوری طورپرسوشل میڈیا پر شیئرکردیتی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کونئے سال کے پہلے روز آسٹریلوی وزیراعظم اوراس کی بیگم کی طرف سے ظہرانہ دیاگیا جبکہ سابق کوچ وقاریونس و آن کی اہلیہ کی جانب سے عشائیہ دیاگیا۔ان دونوں دعوتوں پر آفیشلی طورپر محض ایک تصویر میڈیا کو جاری کی گئی لیکن کھلاڑیوں کی بیگمات کی جانب سے شیئرکی گئی درجنوں تصاویر نے ان دعوتوں کو ’’ آنکھوں دیکھا حال‘‘ بنادیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…