بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے ہی لفظی باؤنسرز پھینکنا شروع کردئیے، خاص طور پر انہوں نے آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں واحد باؤلر ہوں جس کا اتنا طویل قد ہے اس ئے مجھے دوسروں پر ایڈوانٹیج حاصل ہوگا، میں آسٹریلیا کی باؤنسی وکٹوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وکٹیں حاصل کروں گا۔ میرا اصل ہدف سمتھ ہوں گے، اگرچہ وہ اس وقت اچھی فارم میں ہیں لیکن میں اپنے غیر معمولی باؤنس کی وجہ سے انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2015ء میں بھی عرفان سے بڑی توقعات تھیں مگر انہوں نے کینگرودیس میں مایوس کیا تھا۔ اس بارے میں پیسر نے کاہ کہ مجھے شوپی ایونٹ کے ابتدائی 2میچز میں مشکل کا سامنا ہوا تھا مگر اب میں وہاں کی وکٹوں سے واقف ہوچکا ہوں اور وہی گیندیں کروں گا جن پر وکٹیں ملیں گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…