جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

پاکستانی کے معروف ترین لیجنڈ کرکٹر انتقال کر گئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر امتیاز احمد آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے حصہ رہے امتیاز احمد آج لاہور میں انتقال کر گئے۔
مرحوم امتیاز احمد لاہور میں پیدا ہوئے اور اسلامیہ کالج سے اپنی تعلیم مکمل کی ۔ 1952میں انہوں نے پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑیوں میں وہ بھی شامل تھے۔ انہوں نے 41ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 2000سکورز بنائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…