ممبئی (آئی این پی)بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔ ہربھجن نے کہا کہ میرا مستقبل قریب میں سیاست میں آنے کا کوئی بھی ارادہ نہیں ہے اورفی الحال میری توجہ ٹی وی ریالٹی شو روڈیز رائزنگ کی تیاریوں پر مرکوز ہے، اس حوالے سے افواہیں پھیلانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔واضح رہے مختلف رپورٹس میں یہ دعوی کیا جارہا تھا کہ ہربھجن جلد ہی کانگریس پارٹی جوائن کرنے والے ہیں۔
بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست میں آنے سے پہلے ہی توبہ کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































