ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ،اہم سیاسی رہنماکی مصباح الحق کومبارکباد

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کو آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیتنے پر مبارکباددی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ مصباح الحق نے آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔مصباح الحق نے ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور گراؤنڈ میں سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ کا ملنا بڑا اعزاز ہے اورقوم کو کرکٹر مصباح الحق کی کارکردگی پرفخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…