اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرکٹ کی دنیامیں افغانستان کی ایک اور کامیابی

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی) اسپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت افغانستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے تیسرے انٹرنیشنل میچ میں افغانستان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر189 رنز بنائے، محمد شہزاد 44، نجیت تارا کائی40 اورسمیع اللہ شنواری 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے اورعثمان غنی نے 2سکسرز کی مدد سے 17 گیندوں پر27 رنز بنائے،

امارات کی جانب سے روحان مصطفیٰ نے2 وکٹیں حاصل کیں۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 145رنز ہی بناسکی، روحان 58 اور شیامن انور56 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ افغانستان کی جانب سے محمد نبی اور راشد خان نے 3،3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…