ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ۔۔9کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے تو آخری ایک کھلاڑی نے کتنا سکور بنا ڈالا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین ریکارڈ قائم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی انڈر 19 خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک میچ میں 9 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے جبکہ آخری دسویں کھلاڑی نے 169 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل دی۔ دسویں کھلاڑی کے علاوہ ٹیم کی کوئی بھی

خاتون کھلاڑی ایک سکور نہ بنا سکی ۔ جنوبی افریقہ میں انڈر 19 ٹی 20 ٹورنامنٹ میں شانیا لی سوارٹ نے یہ 160 رنز کی اننگز کا کارنامہ سر انجام دیا اور اس میں 18 چوکے اور 12 چھکے شامل تھے۔ یہ کرکٹ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اعزاز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…