لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں شرجیل خان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔جبکہ اعلان کئے گئےسکواڈمیں مصباح الحق(کپتان)، سمیع اسلم، اظہر علی، شرجیل خان، یونس خان، اسد شفیق،
بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد نواز، محمد عامر، سہیل خان، راحت علی، وہاب ریاض اور عمران خان سینئرشامل ہیں ۔سکواڈکااعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے مشاورت کے بعد کیااوراس سے قبل نیوزی لینڈکادورہ بھی کیا۔واضح رکہ اس سکواڈمیں 71 نومبر سے شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بائیں ہاتھ کے سپنر ذوالفقار بابر کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا جبکہ اظہر علی کی موجودگی کے باوجود شرجیل خان کو بحیثیت اوپنر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم کااعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































