جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’پاکستان آرمی بمقابلہ آسٹریلین آرمی‘‘ پہلے میچ میں پاکستان کو فتح ۔۔۔ اگلا میچ کب اور کہاں ہوگا ؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاک آرمی نے پہلے ٹی ٹوٹنی میچ میں آسٹریلیا آرمی کی ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست د یدی۔گیریژن گراؤنڈ لاہور میں ہونے والے میچ میں آسڑیلیا آرمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ20 اوورز میں130 رنز بنائے۔ کپتان گریگ ہومز نے28 رنز کی اننگز کھیلی۔ 131رنز کے تعاقب میں پاک آرمی کی ٹیم نے6 وکٹیں کھو کر ہدف پورا کر کے 4 وکٹوں سے میدان مار لیا۔اس سے قبل آسڑیلیا آرمی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نیاپنی اننگز کے اختتام پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی میچ کے مہمان خصوصی تھے۔آسڑیلیا آرمی اپنا دوسرا میچ(آج) قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی انڈرٹونٹی ون ٹیم کیخلاف کھیلے گی جبکہ تیسرامیچ اکیس اکتوبر کو پولیس الیون کے خلاف جم خانہ کلب میں کھیلے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…