ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عا مر اور سلمان بٹ بارے فیصلہ کر لیا

datetime 2  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر اور سلمان بٹ کو کو انگلینڈ کا ویزہ جاری کرنے کیلئے برطانوی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کیلئے اگر قومی کرکٹ ٹیم میں سلمان بٹ اور محمد عامر کو شامل کیا گیا تو پھر پی سی بی انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرے گا اور دونوں کرکٹ بورڈز مل کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سامنے اس معاملے کو اٹھائیں گے اور دونوں کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کرنے سے متعلق بات چیت کریں گے۔واضح رہے کہ دونوں کھلاڑی انگلینڈ میں ہی سپاٹ فکسنگ کے الزام میں دھر لئے گئے تھے جن کے ساتھ فاسٹ باؤلر محمد آصف تھی اور تینوں کرکٹرز کو سزائیں بھی سنائی گئی تھیں جن کے مکمل ہونے کے بعد محمد عامر کو تو ٹیم میں شامل کر لیا گیا جو ورلڈ ٹی 20 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر کے آئے ہیں تاہم سلمان بٹ کو سزا ختم ہونے کے بعد پہلی بار ٹیم میں شامل کرنے پر غور و فکر کیا جا رہا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…