جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ہمیشہ بھارت کیلئے نرم گوشتہ رکھا، ڈیرل ہارپر کا انکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلیوی امپائر ڈیرل ہارپر نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی ہمیشہ بھارت کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ڈیرل ہارپرکا کہنا تھا کہ اگر مجھے انٹر نیشنل کرکٹ میں امپائرنگ کے دوران ٹیموں کا تعین کرنے کے بعد الگ الگ طریقے کے قوانین ان پر لاگو کرنے پڑیں تو اس کا مطلب ہوگا کہ کرکٹ نے اپنا اصل حسن کھو دیا ہے۔ہارپر کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت کے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے سبائنا پارک میں 63رنز سے کامیابی کے بعد پریس کانفرنس میں امپائرنگ کے فیصلوں پر شدیدتنقید کی تھی جس کے بعد انہیں امید تھی کہ آئی سی سی یا بی سی سی آئی دھونی کیخلاف کوئی ایکشن لے گا تاہم انہیں مایوسی نہیں ہوئی جب آئی سی سی کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا کیوں کہ پہلے بھی ایسا ہوگیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…