جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹینس انڈر 16 چمپئن شپ ، پاکستانی ٹیم نے پہلے ہی راؤنڈ میں کمبوڈیا کو زیر کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک)سری لنکا میں ہونے والے ٹینس کے انڈر 16 جونیر؛ڈیوس کپ چمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم پہلے ہی راؤنڈ میں کمبوڈیا کے ٹیم کو زیر کردیا اور اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا․جمعہ کے روز پاکستان ٹیم کے انفرادی مقابلوں میں ثاقب عمر نے مخالف کھلاڑی کودو سیٹ میں ک6-2اور 6-3سے شکست دیکر مقابلہ جیتا جبکہ اسی طرح دوسرے کھلاڑی علی صاحب نے بھی اپنے مخالف کھلاڑی کو 6-2اور 6-0سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیاجبکہ ڈبل مقابلوں میں بھی پاکستان نے اپنے جھنڈا لہرا دیااور مخالف ٹیم کو زیرو میں شکست دیکر یہ مقابلہ 6-0سے جیت لیا۔ پاکستانی ٹیم کامقابلہ آج لبنان کی ٹیم سے ہوگا۔پہلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ اور صوبائی صدر ڈاکٹر طاہر اور صوبائی سیکرٹری عمر آیازنے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر مبارک باددی ہے اورکہا ہے کہ ․ہمیں امید ہے کہ پاکستان ٹیم اس چمپئن شپ میں اسطرح اپنی کا․رکردگی دکھائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…