جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کرائیں، قرعہ نکلے تو ٹکٹ پائیں

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 2016 پاک بمقابلہ بھارت شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں بے قابو ہونے لگیں۔ 19 مارچ کو کولکتہ میں پڑے گا روایتی حریفوں کے درمیان زور کا جوڑ جس کے ہر لمحے سے محظوظ ہونے کے لیے شائقین بے چین ہیں ۔ ایشیائی پہلوانوں کے میچ کے بکنگ کا سلسہ جاری ہے ۔ بھارتی کرکٹ بوڑد نے ایڈن گارڈنز میں سیٹ بک کرانے کے لیے مداحوں کے لیے آن لائن سہولت متعارف کرا دی۔ ہزاروں کی تعداد میں رجسٹر ہونے والے شائقین میں سے ویب سائٹ صرف کچھ ہی کرکٹ لوورز کو چنے گی لیکن کچھ ہی خوش نصیب مداح قرعہ اندازی کے ذریعے اسٹیڈیم میں میچ کا مزہ اٹھا سکیں گے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…