نئی دہلی (نیوز ڈیسک)اگر پاکستانی ٹیم آج ہارتی ہے تو اس کی وجہ کیا ہوگی؟ بھارتی خاتون صحافی کے سوال پر پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا بھارتی نجی ٹی وی چینل پر ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا۔بھارتی نجی ٹی وی کی خاتون صحافی نے پروگرام کے دوران رالپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سے سوال کیا کہ اگر پاکستانی ٹیم آج میچ ہارجاتی ہے تو اس کی وجہ کیا ہوگی؟ جس پر شعیب اختر نے جواب دیا کہ دیکھئے ! یہ ایشیا کپ ہے ورلڈ کپ نہیں ہے اس میں ہم ہی جیتیں گے ہم ورلڈکپ میں ذرا سا پھنس جاتے ہیں تاہم اس بار انشاء اللہ ورلڈ کپ میں بھی فتح ہماری ہی ہو گی۔
خاتون صحافی کے سوال پر شعیب اختر کا ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































