جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ پر حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)کرکٹ کے دیوانوں کے لئے اچھی خبر پاک بھارت میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آج روایتی حریف پاک بھارت کے درمیان زور کا جوڑا پڑے گا تو حکومت نے بھی کرکٹ کے دیوانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی نے کہا کہ میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لیسکو ، فیسکو اور گیپکو ریجن کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کریں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…