منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

میچ سے قبل حمائمہ ملک کا شعیب ملک کے نام خصوصی پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے پاکستانی آل راؤنڈرشعیب ملک کیلئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ شعیب ملک ثانیہ مرزا کے شوہر ضرور ہیں تاہم انہیں پاکستان کیلئے کھیلنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حمائمہ ملک نے شعیب ملک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک آپ ثانیہ کے شوہر ضرور ہیں مگر آپ کھیلنا صرف پاکستان کیلئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک ایک میچ ونر پلیئر ہیں اور ان کے پاس لمبی اننگز کھیلنے کی صلاحیت بھی موجود ہے تاہم اگر وہ پلاننگ کیساتھ کھیلے تو ٹیم کیلئے بہت اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے شاہر آفریدی کو پیغام دیا کہ وہ بھی زمہ داری سے کھیلیں اور خوب چوکے چھکے ماریں مگر جلدی آؤٹ نہ ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…